dark_mode
  • منگل, 23 اپریل 2024

بابر اعظم T20I کی کپتانی میں واپس

بابر اعظم T20I کی کپتانی میں واپس

پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کی قومی ٹیم کے T20I کپتان کے طور پر واپسی متوقع ہے ۔
ذرائع نے جمعہ کے روز انکشاف کیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے عہدیداروں نے موجودہ ٹی 20 آئی کپتان شاہین شاہ آفریدی کو اس فیصلے سے آگاہ کیا ہے ۔
آفریدی نے PCB حکام سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مجھے ٹی 20 آئی فارمیٹ کی کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتا سکتے ہیں ؟
ذرائع کے مطابق PCB حکام آفریدی کے سوال کا جواب نہیں دے سکے ۔
PCB حکام نے کہا: "بابر اعظم کو کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔"

کمینٹ / جواب دیں

ہمیں فالو کریں